مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6621
باب: اگلی صف کا بیان
في الصف المقدم
حدیث نمبر: 6621
٦٦٢١ - حدثنا ابن مهدي قال: حدثنا عبد الواحد بن زيد قال: قلت للحسن إنهم يقولون: الصف الأول الذي (يلي) (١) المقصورة فقال: هو الذي يلي الحائط (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الواحد بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حسن سے پوچھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ اگلی صف وہ ہے جو مقصورہ (مسجد میں امام یا خطیب کے لئے بنایا ہوا کمرہ) کے ساتھ ملی ہوئی ہو۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ پہلی صف وہ ہے جو دیوار کے ساتھ ملی ہوئی ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (يملي).