مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6576

باب: ایک آدمی فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں داخل ہو تو وہ سنتیں پڑھے یا جماعت میں شامل ہو جائے

في الرجل يدخل المسجد في الفجر

حدیث نمبر: 6576
٦٥٧٦ - (و) (١) حدثني (من رآه) (٢) فعله مرتين، جاء مرة (وهم) (٣) في الصلاة (فصلاهما) (٤) في جانب المسجد، ثم دخل مرة أخرى فصلى معهم ولم يصلهما (٥).
مولانا محمد اویس سرور

(حضرت وبرہ کہتے ہیں کہ) مجھے کسی نے بتایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دو مرتبہ یوں کیا کہ ایک مرتبہ دوران جماعت وہ آئے تو انہوں نے مسجد کے ایک کونے میں فجر کی سنتیں ادا فرمائیں۔ پھر دوسری مرتبہ آئے تو جماعت میں شریک ہوگئے حالانکہ انہوں نے فجر کی سنتیں نہ پڑھی تھیں۔

حواشی
(١) في [ز]: (أو).
(٢) في [أ]: (وارد).
(٣) في [أ، ب، ك]: (وهو).
(٤) سقط من: [أ].
(٥) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6576
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6576، ترقيم محمد عوامة ---)