مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6575
باب: ایک آدمی فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں داخل ہو تو وہ سنتیں پڑھے یا جماعت میں شامل ہو جائے
في الرجل يدخل المسجد في الفجر
حدیث نمبر: 6575
٦٥٧٥ - حدثنا وكيع، عن دلهم بن صالح، عن وبرة قال: رأيت ابن عمر يفعله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وبرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو بھی یونہی کرتے دیکھا۔