مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الخنفساء والذباب يقع في الإناء باب: پانی میں مکھی یا خنفساء گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 657
٦٥٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم: أنه لم ير بأسا بالعقرب والخنفساء وكل نفس ليست بسائلة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بچھو اور خنفساء کے پانی میں گر جانے سے کوئی حرج خیال نہیں کرتے، یہی حکم ہر اس چیز کا ہے جس میں بہنے والا خون نہ ہو۔