مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6563
باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنا مکروہ ہے
من كان لا يرخص في الكلام بينهما
حدیث نمبر: 6563
٦٥٦٣ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے بھی یہی مروی ہے کہ اسلاف نے فجر کی سنتوں کے بعد کلام کو مکروہ قرار دیا ہے۔