مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان لا يرخص في الكلام بينهما باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6559
٦٥٥٩ - حدثنا (معمر) (١) بن سليمان (الرقي) (٢) عن خصيف عن سعيد بن جبير أنه كان يكره الكلام بعد ركعتي الفجر إلا أن يذكر اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فجر کی سنتوں کے بعد ذکر اللہ کے علاوہ کسی کلام کو ناپسند فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، ك، هـ]: (معتمر).
(٢) سقط من: (ب).