مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6555

باب: فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنے کا بیان

الكلام (بين) ركعتي الفجر (وبين الفجر)

حدیث نمبر: 6555
٦٥٥٥ - حدثنا يزيد بن هارون عن إسماعيل عن الحسن وابن سيرين أنهما كانا لا يريان بأسًا بالكلام بعد ركعتي الفجر.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور حضرت ابن سیرین فجر کی سنتوں کے بعد کلام کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6555
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6461»