مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6554
باب: فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنے کا بیان
الكلام (بين) ركعتي الفجر (وبين الفجر)
حدیث نمبر: 6554
٦٥٥٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حمزة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يسلّم ويتكلّم بالحاجة بعد ركعتي الفجر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ فجر کی سنتوں کے بعد سلام کرنے اور ضرورت کی بات کرنے میں کوئی حرج نہیں۔