مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الكلام (بين) ركعتي الفجر (وبين الفجر) باب: فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6554
٦٥٥٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي حمزة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يسلّم ويتكلّم بالحاجة بعد ركعتي الفجر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ فجر کی سنتوں کے بعد ضرورت کی بات کرنے میں کوئی حرج نہیں۔