مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الكلام (بين) ركعتي الفجر (وبين الفجر) باب: فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6553
٦٥٥٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا العمري عن نافع قال: ربما تكلم ابن عمر بعد ركعتي الفجر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بعض اوقات فجر کی سنتوں کے بعد کلام فرمایا کرتے تھے۔