مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الاضطجاع بعد ركعتي الفجر باب: فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
حدیث نمبر: 6539
٦٥٣٩ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن عبد الكريم أن عروة دخل المسجد والناس في الصلاة فركع ركعتين ثم أمسّ جنبه الأرض ثم قام فدخل مع الناس في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ مسجد میں داخل ہوئے، لوگ فجر کی نماز پڑھ رہے تھے، انہوں نے دو سنتیں پڑھیں، پھر انہوں نے اپنی کمر کو زمین سے لگایا پھر لوگوں کے ساتھ داخل ہوکر فجر کی نماز جماعت سے پڑھی۔
حواشی
(١) في [أ]: (علييه).