مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6538
باب: فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
الاضطجاع بعد ركعتي الفجر
حدیث نمبر: 6538
٦٥٣٨ - حدثنا (حسن) (١) بن عبد الرحمن (الحارثي) (٢) عن ابن عون عن محمد أنه كان إذا صلى ركعتي الفجر اضطجع.مولانا محمد اویس سرور
محمد فجر کی دو سنتیں ادا کرنے کے بعد پہلو کے بل لیٹ جایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (حسين).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (المحاربي).