مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الاضطجاع بعد ركعتي الفجر باب: فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
حدیث نمبر: 6537
٦٥٣٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبي إسحاق عن مجاهد أن مروان سأل أبا هريرة عن الاضطجاع بعد ركعتي الفجر فقال: لا، حتى تضطجع (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مروان نے حضرت ابوہریرہ سے فجر کی دو سنتیں ادا کرنے کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تک لیٹ نہ جاؤ اس وقت تک فرض نہ پڑھو۔
حواشی
(١) في [أ]: (يضطجع).