مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الاضطجاع بعد ركعتي الفجر باب: فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
حدیث نمبر: 6536
٦٥٣٦ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) غيلان بن عبد اللَّه قال: رأيت ابن عمر صلى (ركعتي) (٢) الفجر ثم اضطجع (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت غیلان بن عبداللہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فجر کی دو سنتیں پڑھیں پھر آپ پہلو کے بل لیٹ گئے۔
حواشی
(١) في [ك، ز، ب]: (أنا).
(٢) في [هـ]: (ركعتين).