مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6535
باب: فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
الاضطجاع بعد ركعتي الفجر
حدیث نمبر: 6535
٦٥٣٥ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد أن أبا موسى ورافع بن خديج وأنسًا كانوا يفعلونه (١).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ، حضرت رافع بن خدیج اور حضرت انس فجر کی دو سنتیں ادا کرنے کے بعد پہلو کے بل لیٹ جایا کرتے تھے۔