مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الاضطجاع بعد ركعتي الفجر باب: فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
حدیث نمبر: 6534
٦٥٣٤ - حدثنا هشيم قال: (ثنا) (١) منصور عن ابن سيرين أن أبا موسى ⦗٣٩٣⦘ الأشعري ورافع بن خديج وأنس بن مالك كانوا يضطجعون بعد ركعتي الفجر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری، حضرت رافع بن خدیج اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فجر کی دو سنتیں ادا کرنے کے بعد پہلو کے بل لیٹ جایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (أنا).