مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يستحب أن يصلي الركعتين بعد المغرب في بيته باب: جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ مغرب کے بعد دور کعتیں گھر میں پڑھی جائیں
حدیث نمبر: 6525
٦٥٢٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن سعد بن إبراهيم عن أبيه قال: كان عبد الرحمن بن عوف يصلي الركعتين بعد المغرب في بيته (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف مغرب کی دو رکعتیں اپنے گھر میں پڑھا کرتے تھے۔