حدیث نمبر: 6513
٦٥١٣ - حدثنا (كثير) (١) بن هشام عن جعفر بن (برقان قال: قلت) (٢) لميمون: أقرأ من (الليل) (٣) بسورة طويلة فيدركني الصبح حتى أسفر جدًا فأضيف إليها أخرى فأجعلها ركعتي الفجر قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت میمون سے کہا کہ میں رات کی نماز میں لمبی سورت پڑھوں اور اس دوران صبح ہوجائے، پھر روشنی ہونے لگے تو کیا میں اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملا کر اس نماز کو فجر کی سنتیں بنا سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا ہاں، بنا سکتے ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ]: غير واضح ما بين القوسين.
(٣) في [ب]: (الفجر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6513
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6513، ترقيم محمد عوامة 6420)