مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6512
باب: ایک آدمی طلوع فجر سے پہلے نماز شروع کرے اور اس دوران فجر طلوع ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يفتتح من الليل فيدركه الفجر
حدیث نمبر: 6512
٦٥١٢ - قال: فذكرت ذلك لمحمد بن سيرين فقال: ما أدري ما هذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت محمد بن سیرین سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نہیں جانتا کہ یہ کیا ہے ؟