مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال لا بأس أن (تطولا) باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں
حدیث نمبر: 6508
٦٥٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) قال: حدثنا مسعر عن شيخ من الأنصار، قال مسعر: أراه عثمان (عن) (٢) سعيد بن جبير قال: كان النبي ﷺ ربما أطال ركعتي الفجر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بعض اوقات فجر کی دو سنتوں کو لمبا کرکے ادا فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (أبو أسامة عن أبي عون).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) مجهول مرسل أخرجه البيهقي (٣/ ٤٤).