مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6506
باب: جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو مختصر رکھا جائے گا
من قال (تخففان)
حدیث نمبر: 6506
٦٥٠٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد عن محمد بن عبد الرحمن عن (أمه عمرة) (١) عن عائشة قالت: إن كان رسول اللَّه ﷺ ليصلي الركعتين قبل الفجر فيخففهما حتى إن كنت لأقول: أَقرَأ فيهما بأم الكتاب؟ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز سے پہلے دو اتنی مختصر رکعتیں ادا فرماتے تھے کہ میں (دل میں) کہتی کہ کیا آپ نے ان میں سورة الفاتحہ بھی پڑھی ہے؟
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أبيه).