حدیث نمبر: 650
٦٥٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب قال: كان أبو عبد الرحمن في المسجد، فأتاه مدرك بن عمارة بلبن، فشربه، فقال مدرك: هذا (ماء) (١)؛ فمضمصق قال: من أي شيء؟! من السائغ الطيب!؟.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء بن السائب کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن مسجد میں تھے کہ مدرک بن عمارہ ان کے پاس دودھ لائے، انہوں نے دودھ پی لیا تو مدرک نے کہا یہ پانی ہے کلی کرلیجئے۔ وہ کہنے لگے کیوں کلی کروں، کیا خوش گوار اور پاکیزہ چیز پی کر کلی کروں ؟ !

حواشی
(١) في [خ]: (لبن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 650
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 650، ترقيم محمد عوامة 650)