مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 651

باب: لکڑی اور چمڑے کے برتن سے وضو کرنے کا بیان

من كان يتوضأ في الأدم والخشب

حدیث نمبر: 651
٦٥١ - حدثنا وكيع عن (أبي العميس) (١) عن (عبد اللَّه) (٢) (بن جابر) (٣) بن عتيك قال: أتانا (ابن عمر) (٤) في دارنا فأتيناه بوضوء في نحاس، فكرهه وقال: ائتوني بحجر أو خشب (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن جابر بن عتیک فرماتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما ہمارے گھر تشریف لائے۔ ہم ان کے لئے وضو کا پانی ایک تانبے کے برتن میں لائے تو انہوں نے ناپسند کیا اور فرمایا پتھر یا لکڑی کے برتن میں پانی لاؤ۔

حواشی
(١) في حاشية [خ]: (المسعودي).
(٢) سقط من [هـ].
(٣) في [أ، خ، ك]: (عن جبر).
(٤) سقط من: [أ].
(٥) جيد، وأخرج نحوه عبد الرزاق (١٧١).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 651
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 171، 172، 176، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 404، 406، ترقيم محمد عوامة: 651»