مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان لا يتوضأ منه ولا يمضمض باب: دودھ پی کر وضو اور کلی نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 647
٦٤٧ - حدثنا وكيع عن قرة بن خالد عن يزيد عن أخيه مطرف بن الشخير قال: شربت لبنا محضا بعد ما توضأت، فسألت ابن عباس؟ فقال: ما أباليه بالة، اسمح يسمح لك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف ابن شخیر فرماتے ہیں کہ میں نے وضو کرنے کے بعد دودھ پیا پھر اس بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں، آسانی پیدا کرو تمہارے لئے آسانی کی جائے گی۔