مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 646
باب: دودھ پی کر وضو اور کلی نہ کرنے کا بیان
من كان لا يتوضأ منه ولا يمضمض
حدیث نمبر: 646
٦٤٦ - حدثنا ابن أبي شيبة قال: أخبرنا ابن علية عن أيوب عن ابن سيرين قال: (أنبئت) (١) أن ابن عباس شرب لبنا، فذكروا له الوضوء والمضمضة قال: لا أباليه بالة، اسمح؛ يسمح لك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے دودھ پیا تو لوگوں نے وضو یا کلی کا تذکرہ کیا۔ آپ نے فرمایا اس کی ضرورت نہیں، آسانی پیدا کرو تمہارے لئے بھی آسانی پیدا کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (نبئت).
(٢) منقطع بين ابن سيرين وابن عباس، أخرجه عبد الرزاق (٦٨٦) و (٦٩٠).