مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل (يرفع) بصره إلى السماء في الصلاة باب: نماز میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھانا
حدیث نمبر: 6466
٦٤٦٦ - حدثنا (أبو بكر) (١) قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن المسيب بن رافع عن تميم بن طرفة عن جابر بن (٢) سمرة قال: قال النبي ﷺ: "لَيَنْتِهَيَنَّ أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء في الصلاة أوْ لَا تَرجِع إليهم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لوگوں کو چاہئے کہ نماز میں آسمان کی طرف نظریں اٹھانے سے باز آجائیں ورنہ ہوسکتا ہے کہ ان کی نگاہ واپس نہ آئے۔
حواشی
(١) في [ز]: (وكيع).
(٢) في [ب] زيادة: (سلمة).