مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6465

باب: وہ کپڑا جس کی بنائی اکھڑ رہی ہو اس میں نماز پڑھنے کا بیان

في الثوب يخرج من النساج يصلى فيه

حدیث نمبر: 6465
٦٤٦٥ - حدثنا أبو مالك (الجنبي) (١) عمرو بن هاشم عن عبد اللَّه (بن) (٢) عطاء قال: سألت أبا جعفر عن الثوب يحوكه اليهود والنصارى يصلي فيه قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عطاء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے سوال کیا کہ آدمی کسی ایسے کپڑے میں نماز پڑھ سکتا ہے جسے کسی یہودی یا نصرانی نے بنایا ہو ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [أ]: (الجبني).
(٢) في [ز، ك، هـ]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6465
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6373»