مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الثوب يخرج من النساج يصلى فيه باب: وہ کپڑا جس کی بنائی اکھڑ رہی ہو اس میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 6464
٦٤٦٤ - حدثنا حفص عن جعفر (١) عن أبيه أن جابر بن عبد اللَّه صلّى في ثوب نسيج (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ایک بنے ہوئے کپڑے میں نماز پڑھی۔
حواشی
(١) في [أ]: زيادة (عن جابر).