مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6461
باب: وہ کپڑا جس کی بنائی اکھڑ رہی ہو اس میں نماز پڑھنے کا بیان
في الثوب يخرج من النساج يصلى فيه
حدیث نمبر: 6461
٦٤٦١ - قال: (وسمعت) (١) ابن سيرين يكرهه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم بن عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن سیرین کو سنا کہ وہ اسے مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (ومصعب).
(٢) في [أ]: (علينا).