مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6460
باب: وہ کپڑا جس کی بنائی اکھڑ رہی ہو اس میں نماز پڑھنے کا بیان
في الثوب يخرج من النساج يصلى فيه
حدیث نمبر: 6460
٦٤٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن الحكم بن عطية قال: سمعت الحسن وسئل عن الثوب يخرج من النساج يصلى فيه قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم بن عطیہ فرماتے ہیں کہ حسن سے اس کپڑے میں نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا گیا جو ابھی جولاہے کے ہاں سے بن کر آیا ہو۔ انہوں نے فرمایا کہ اس میں نماز پڑھنا جائز ہے۔