مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6450
باب: فرمانِ باری تعالی «كانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ» ( رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں ) کی تفسیر
في قوله ﵎: ﴿كانوا قليلا من الليل ما يهجعون﴾
حدیث نمبر: 6450
٦٤٥٠ - وكان محمد بن علي يقول: لا ينامون حتى يصلوا العتمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ وہ عشاء کی نماز پڑھنے سے پہلے نہیں سویا کرتے تھے۔