مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6449
باب: فرمانِ باری تعالی «كانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ» ( رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں ) کی تفسیر
في قوله ﵎: ﴿كانوا قليلا من الليل ما يهجعون﴾
حدیث نمبر: 6449
٦٤٤٩ - وكان مطرف بن عبد اللَّه يقول كانوا قل ليلة إلا (يصيبون) (١) منها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف بن عبد اللہ فرمایا کرتے تھے کہ بہت کم راتیں ایسی ہوتی تھیں جن کے کچھ حصے میں وہ اللہ کی عبادت نہ کرتے ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يصبون).