مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الجمع بين الصلاتين في الليلة المطيرة باب: بارانی رات میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 6417
٦٤١٧ - حدثنا محمد بن عبيد عن محمد بن إسحاق عن نافع قال: كان ابن عمر يصلي مع مروان، وكان مروان إذا كانت ليلة مطيرة جمع بين المغرب والعشاء وكان ابن عمر يصليهما معه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مروان کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے، مروان کسی بارانی رات میں مغرب و عشاء کو جمع کرتا تو بھی وہ اس کے ساتھ نماز پڑھ لیتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.