مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6413
باب: بارانی رات میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
في الجمع بين الصلاتين في الليلة المطيرة
حدیث نمبر: 6413
٦٤١٣ - قال عبيد اللَّه: ورأيت القاسم وسالمًا (يصليان) (١) معهم في مثل تلك الليلة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو بھی ایسی رات میں ان کے ساتھ اسی طرح نماز پڑھتے دیکھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (يصلون).