مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6404
باب: کمان یا تلوار لے کر نماز پڑھنے کا حکم
في صلاة في القوس والسيف
حدیث نمبر: 6404
٦٤٠٤ - حدثنا جرير عن مسعر عن حماد قال: القوس لا يجزئ مكان الرداء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ کمان چادر کی جگہ نہیں آسکتی۔