مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6403
باب: کمان یا تلوار لے کر نماز پڑھنے کا حکم
في صلاة في القوس والسيف
حدیث نمبر: 6403
٦٤٠٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (الربيع) (١) عن الحسن قال: السيوف أردية الغزاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ تلواریں مجاہدین کی چادریں ہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (الزبير).