مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في صلاة في القوس والسيف باب: کمان یا تلوار لے کر نماز پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 6398
٦٣٩٨ - حدثنا أبو أسامة عن الأحوص بن حكيم قال: حدثني راشد بن سعد عن عروة بن الزبير قال: كان يقال: السيوف أردية الغزاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ بن زبیر سے منقول ہے کہ تلواریں مجاہدوں کی چادریں ہیں۔