مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6397
باب: کمان یا تلوار لے کر نماز پڑھنے کا حکم
في صلاة في القوس والسيف
حدیث نمبر: 6397
٦٣٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن الأحوص بن (حكيم) (١) عن راشد بن (سعد) (٢) قال: كان أصحاب رسول اللَّه ﷺ يصلون وعليهم قِسِيّهم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت راشد بن سعد کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ اپنی کمانیں لے کر نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ك]: (حكم).
(٢) في [أ، ب]: (سعيد).