حدیث نمبر: 6388
٦٣٨٨ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عمارة الصيدلاني عن ثابت البناني قال: كنت أكون مع أنس (فيأتي) (١) على المسجد فيسمع الأذان فيقول محدث هذا فإذا قالوا: نعم، (تجاوزه) (٢) (إلي) (٣) غيره (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت بنانی کہتے ہیں کہ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ کبھی کسی مسجد کے پاس آتا وہ اس کی اذان سنتے اور پوچھتے کہ کیا یہ نئی مسجد ہے ؟ لوگ کہتے جی ہاں۔ اس پر وہ اس مسجد سے آگے کسی اور مسجد کی تلاش میں چلے جاتے۔
حواشی
(١) في [ب]: كلمة مطموسة.
(٢) في [ب]: (تجاوز)، وفي [هـ]: (يجاوزه).
(٣) سقط من: [أ].