مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6389
باب: نئی اور پرانی مسجد کا بیان
في المسجد المحدث والعتيق
حدیث نمبر: 6389
٦٣٨٩ - حدثنا معتمر (عن ليث) (١) عن مجاهد أنه (كان) (٢) يتجاوز المساجد المحدثة إلى القديمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نئی مسجدوں کو چھوڑ کر پرانی مسجدوں میں جایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن عوف).
(٢) سقط من: [ز].