مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الأمة تصلي بغير خمار باب: کیا باندھی بغیر دوپٹے کے نماز پڑھ سکتی ہے؟
حدیث نمبر: 6385
٦٣٨٥ - حدثنا هشيم عن خالد عن أبي قلابة قال: وإن عمر بن الخطاب لا يدع في خلافته أمة تقنع قال: (و) (١) قال عمر: إنما القناع (للحرائر) (٢) (لكي) (٣) (لا) (٤) يؤذين (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب اپنے زمانہ خلافت میں کسی باندی کو دوپٹہ نہ لینے دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ دوپٹے آزاد عورتوں کے لئے ہیں۔ تا کہ انہیں تکلیف نہ دی جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ب]: (للحرائر).
(٣) في [أ]: (لكي)، وفي [هـ]: (لكيلا)
(٤) سقط من: [أ].
(٥) منقطع؛ أبو قلابة لا يروي عن عمر.