مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6372
باب: کیا باندھی بغیر دوپٹے کے نماز پڑھ سکتی ہے؟
في الأمة تصلي بغير خمار
حدیث نمبر: 6372
٦٣٧٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: [ليس على الأمة خمار وإن كانت عجوزا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ باندی پر دوپٹہ لازم نہیں خواہ وہ بوڑھی ہو۔