مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6371
باب: کیا باندھی بغیر دوپٹے کے نماز پڑھ سکتی ہے؟
في الأمة تصلي بغير خمار
حدیث نمبر: 6371
٦٣٧١ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: تصلي أم الولد بغير خمار وإن كانت قد بلغت ستين سنة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی بغیر دوپٹے کے نماز پڑھ سکتی ہے خواہ اس کی عمر ساٹھ سال ہو۔