مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في المرأة إذا لم (يكن) لها إلا ثوب باب: اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 6330
٦٣٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أزهر السمان عن (ابن) (٢) عون عن محمد، قال: تتزر به.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ وہ اسے بطور ازار کے استعمال کرے۔
حواشی
(١) في [جـ، ب، ك]: (نا).
(٢) في [أ، ب] زيادة: (ابن).