مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6319

باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی ؟

المرأة في (كم) ثوب تصلى

حدیث نمبر: 6319
٦٣١٩ - قال: أشعث (١) عن محمد مثله، فقلت له: ما هذه الخُمُر؟ فقال: (الخمار) (٢) ما خمر وكانت الأنصار تسمي الإزار الحقو.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ حضرت اشعث نے محمد سے اسی طرح نقل کیا ہے۔ میں نے ان سے پوچھا کہ یہ چادریں (خمر) کیا ہیں ؟ انہوں نے فرمایا جو جسم کو ڈھانپ دے وہ چادر (خمار) ہے۔ اور انصار ازار کو ” حقو “ کہا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب]: (الأشعث).
(٢) في [س، هـ]: (الخمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6319
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6319، ترقيم محمد عوامة ---)