مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6318
باب: عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی ؟
المرأة في (كم) ثوب تصلى
حدیث نمبر: 6318
٦٣١٨ - حدثنا أبو خالد عن أشعث عن محمد عن عبيدة قال: تصلي المرأة في الدرع والخمار والحقو.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ نے فرمایا کہ عورت قمیص، چادر اور ” حقو “ میں نماز پڑھے گی۔