مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: إذا صلى وهو جالس جعل قيامه متربعا باب: جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے وہ اپنے قیام کو چار زانو بنالے
حدیث نمبر: 6284
٦٢٨٤ - حدثنا وكيع قال: (قال) (١) سفيان: إذا صلى جالسًا (جعل) (٢) قيامه متربعًا، فإذا أراد أن يركع ركع وهو متريع، فإذا أراد أن يسجد ثنى رجله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھنا چاہے تو قیام کو چار زانو بنائے۔ جب رکوع کرنا چاہے تو چار زانو رکوع کرے اور جب سجدہ کرنا چاہے تو ٹانگ کو موڑے گا۔
حواشی
(١) في [هـ، د]: (كان).
(٢) سقط من: [هـ].