مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك باب: جن حضرات کے نزدیک چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6280
٦٢٨٠ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن ابن سيرين: نبئت أن ابن عمر صلى متربعًا (وقال) (١): إنه ليس بسنة، إنما أفعله من وجع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھی اور فرمایا کہ یہ سنت نہیں ہے۔ میں نے درد کی وجہ سے یوں نماز پڑھی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب] سقط: (قال).
(٢) منقطع، ابن سيرين لم يروه عن ابن عمر.