مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره ذلك باب: جن حضرات کے نزدیک چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 6275
٦٢٧٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن حماد عن إبراهيم أنه كره أن يصلي متربعًا، وقال: أجلس غير جلستك للحديث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے نماز میں چار زانو بنے ھں کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ نماز میں ایسے نہ بیٹھو جیسے بات چیت کرنے کے لئے بیٹھتے ہو۔