مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6274
باب: جن حضرات کے نزدیک چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
من كره ذلك
حدیث نمبر: 6274
٦٢٧٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة، قال: سألت الحكم (عن التربع) (١) في الصلاة فكأنه كرهه قال وأحسبه قال: كرهه ابن عباس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا تو گویا انہوں نے اسے مکروہ سمجھا، اور میرا خیال ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اسے مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: (الربع).
(٢) منقطع؛ الحكم لا يروي عن ابن عباس.